بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام پیسے چیک کرنے کا نیا طریقہ 2026

بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام پیسے چیک کرنے کا نیا طریقہ 2026

بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام پیسے چیک کرنے کا نیا طریقہ 2026

اج میں اپ کو بتانے جا رہا ہوں کہ یکم جنوری سے پیسے ملنا شروع ہے بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام پیسے چیک کرنے کا نیا طریقہ 2026 میں بہت اسان یہ ہے کہ سے پہلے اپنا 13 ہندسوں والا شناختی کارڈ نمبر 8171 پر میسج کریں یا پھر بینظیر انکم سپورٹ کی ویب پورٹل پر جا کر درج کریں اور وہاں آپ کو اپنی اہلیت اور قسط کی تفصیلات فوری مل جائیں گی

یہ سہولت مفت ہے اور تمام نیٹ ورک پر دستیاب ہے، جو آپ کو پیسے ملنے کی حالت بتاتی ہے. بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام پیسے چیک کرنے کا طریقہ دو اہم طریقوں کے ذریعے بتایا گیا ہے پہلا ایس ایم ایس اور دوسرا افیشل ویب پورٹل 8171 چیک کریں اور مزید معلومات کو نیچے پڑھ کر عمل کریں 

بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام پیسے چیک کرنے کا نیا طریقہ پہلا ایس ایم ایس

  • اپنا ہو موبائل فون کے میسج والے حصے میں جائیں
  • اپنا شناختی کارڈ نمبر 13 ہندسے لکھیں
  • اور اسے 8171 پر بھیج دیں
  • آپ کو فوری طور پر جواب میں اپنی اہلیت اور قسط کے بارے اگاہ کیا جائے گا 

بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام پیسے چیک کرنے کا نیا طریقہ دوسرا ان لائن ویب پورٹل 

  1. اپنا ہو موبائل یا کمپیوٹر سے 8171.bisp.gov.pk/TrackingMain.aspx یا اس جیسی کسی آفیشل ویب سائٹ پر جائیں
  2. وہاں دیے گئے خانے میں اپنا شناختی کارڈ نمبر درج کریں
  3. معلوم بٹن پر کلک کریں
  4. سسٹم آپ کو فوری طور پر آپ کی رجسٹریشن کی صورتحال اور ادائیگی کی تفصیلات دکھائے گا

بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام پیسے چیک کرنے کا نیا طریقہ 2026

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *