8171 آن لائن cnic چیک کریں 9999 اور 14500 کی مکمل گائیڈ
8171 آن لائن cnic چیک کریں 9999 اور 14500 کی مکمل گائیڈ میں خواتینوں کو بتانے جا رہا ہوں کہ جن عورتوں نے اپنے بے نظیر کے پیسے نہیں لیے وہ جولائی 2026 کے اندر پروگرام دوبارہ شروع ہو چکا ہے 14500 اپ جا کر دفتر سے وصول کریں جن خواتینوں کے پیسے اگئے ہیں ان کو رجسٹریشن کروانے کی ضرورت نہیں ہے
غریب مسکین عورتوں کے پیسے نہیں ائے وہ جاگ کر اپنی بے نظیر کے دفتر پر رجسٹریشن کروائے اور رجسٹریشن کرواتے وقت اپنی سم کی لازمی نکلوائیں وہ بے نظیر کے دفتر سے دفتر سے نکلتی ہے اور باقی پیسے چیک کرنے کا طریقہ نیچے میں اپ کو بتانے جا رہا ہوں وہ اپ ترتیب کے ساتھ اپنے پیسے چیک کر سکتے ہیں
8171 آن لائن cnic چیک کریں 9999 اور 14500 کی مکمل گائیڈ اسان ہے
- بے نظیر کی سائیڈ کو کھولیں پھر اپنا چودہ نمبر کے دیے گئے شناختی کارڈ نمبر کو رکھیں
- سکریچ کوڈ میں دیے گئے خالی جگہ پر نمبر کو رکھیں
- اب اپ معلوم کے بٹن پر کلک کریں
- اپ کو ایک سیکنڈ لگے گی اور اپ کی معلومات ظاہر ہو جائے گی
اگر میری ویب سائٹ پر اچھی انفارمیشن مل رہی ہے تو مزید پوسٹوں کو کھول کر پڑھ سکتے ہیں


