8171 ویب پورٹل 2026 آن لائن 14500 چیک کریں

8171 ویب پورٹل 2026 آن لائن 14500 چیک کریں

8171 ویب پورٹل 2026 آن لائن 14500 چیک کریں اور اس کی مکمل تفصیل

میں اپ کو 8171 ویب پورٹل 2026 آن لائن 14500 چیک کریں اور اس کی مکمل تفصیل بتانے جا رہا ہوں کہ اور یہ صرف پاکستانی خواتینوں کے لیے بنایا گیا ہے اور اب جولائی 2026 سے ساڑھے 14 ہزار ملنا شروع ہو گئی ہیں جن خواتینوں نے اپنی رجسٹریشن نہیں کروائی وہ اگلے باز میں کروائے تقریبا نومبر، دسمبر میں ان کی دوبارہ سے رجسٹریشن شروع ہو جائے گی

8171 ویب پورٹل 2026 آن لائن 14500 چیک کریں اور اس کا طریقہ کار

پیسہ چیک کرنے کا طریقہ کار یہ ہے کہ اپ نے 8171 کی ویب سائٹ پر جانا ہے اور ادھر اپ نے اپنا قومی شناختی کارڈ کا نمبر ڈالنا ہے، نمبر ڈالنے کے بعد نیچے دیے گئے سکریچ کوڈ وہ خالی جگہ کے اندر اس کوڈ کو درج کرنا ہے پھر اور ادھر اپ نے اپنا قومی شناختی کارڈ کا نمبر ڈالنے کے بعد نیچے دیے گئے سکریچ کوڈ وہ خالی جگہ کے اندر اس کوڈ کو درج کرنا ہے پھر سبمٹ بٹن پر کلک کرو اور تقریبا چند سیکنڈ کے بعد اپ کی معلومات دکھائی جائے گی اگر اپ اہل ہیں تو اپ اپنی رقم قریبی دفتر سے جا کر وصول کر سکتے ہیں 

اگر اپ نے بے نظیر کے دفتر میں رجسٹریشن کروا لی ہے تو ادھر سے اپ کو ایک بائی میٹرک سم دی جائے گی پیسے وصول کرنے کے لیے تو اگر نہیں ہے تو پھر اپ کو“SIM Not Issued” ایشو دکھایا جائے گا اور اس کا مطلب یہ ہے کہ “سم جاری نہیں کی گئی” اور اپ قریبی بے نظیر کے دفتر پر جا کر سم وصول کروا کر اکاؤنٹ بھی بنوا لیں تاکہ اپ کی رقم اکاؤنٹ میں بھیج دی جائے گی 

8171 ویب پورٹل 2026 آن لائن 14500 چیک کریں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *