8171 ویب پورٹل 2026 آن لائن 13500 چیک کریں اور اس کا تعارف
میں اپ کو نئی انفارمیشن دینے جا رہا ہوں کہ اپ نے سے پہلے 8171 ویب پورٹل 2026 آن لائن 13500 چیک کریں اپ نے 8171.bisp.gov.pk وزٹ کرو، CNIC نمبر لکھیں، تصویر میں موجود کوڈ کو درج کریں اور پھر معلوم پر کلک کرنے کے بعد اہلیت اور ادائیگی کی تفصیل نظر ا جائے گی
اس کا دوسرا طریقہ اسان یہ ہے کہ اپ نے اپنے ائی ڈی کارڈ نمبر کو 8171 پر ایس ایم ایس کریں اور باقی نیچے دی گئی ڈیٹیل کے مطابق عمل کریں اور پھر اپ ان لائن اپنی اہلیت چیک کر سکتے ہیں

8171 ویب پورٹل 2026 آن لائن 13500 چیک کریں اصل طریقہ یہ ہے
- ویب سائٹ ملاحظہ کرو 8171.bisp.gov.pk.
- CNIC نمبر درج کریں
- تصویر میں موجود کوڈ کو درج کرو
- معلوم بٹن کو دبائیں
- حیثیت اور دیگر تفصیل سکرین پر نظر آ جائیں گی
احساس پروگرام 13500 یکم جنوری 2026 کے اندر پیسے ملنے شروع ہو جائیں گے

