راشن پروگرام رجسٹریشن 2026

راشن پروگرام رجسٹریشن 2026

راشن پروگرام رجسٹریشن 2026 اور اس کی تفصیل 

اپ کو ایک نئی اپڈیٹ دینے جا رہا ہوں کہ راشن پروگرام رجسٹریشن 2026 اور اس کا تعارف بیان کرنے جا رہا ہوں کہ یہ پروگرام صرف غریب خواتینوں کے لیے بنایا گیا ہے جو اپنی ضرورت کی چیزیں پوری کر سکیں

میں اس کا اپ کو طریقہ کار بتانے جا رہا ہوں بہت ہی اسان ہے اور اپ نے سب سے پہلے راشن پروگرام کی رجسٹریشن کے لیے اپنے قومی شناختی کارڈ (CNIC) نمبر کو کسی بھی رجسٹرڈ موبائل نمبر سے 8123 پر بھیجیں اور پھر رجسٹریشن کے اہل ہونے پر کو ایک 8123 سے پیغام موصول ہوگا اور کے اندر اپ کو بتایا جائے گا کہ اپ کی رجسٹرڈ کریانہ اسٹورز سے رعایت حاصل کر سکیں گے اور مزید طریقہ میں اپ کو ایک تفصیل کے ساتھ نیچے دینے جا رہا ہوں اپ اس کو پڑھ کر عمل کریں 

راشن پروگرام رجسٹریشن 2026

راشن پروگرام رجسٹریشن 2026 میں یہ ہے

  • اپنے موبائل کے ان باکس ایس ایم ایس میں جاؤ 
  • اپنا 13 ہندسوں کا شناختی کارڈ نمبر ٹائپ کرو
  • میسج 8123 پر بھیجیں

شرط: موبائل نمبر آپ کے اپنے شناختی کارڈ پر رجسٹرڈ ہونا ضروری ہے

مزید معلومات کے لیے قریبی احساس سینٹر یا متعلقہ حکومتی ویب سائٹ ملاحظہ کریں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *