مریم نواز راشن کارڈ چیک کرنے کا طریقہ بتائیں 2026
میں اپ کو تازہ ترین میں خبریں بتانے جا رہا ہوں کہ مریم نواز راشن کارڈ چیک کرنے کا طریقہ بتائیں 2026 میں آپ کو پنجاب سوشل اکنامک رجسٹری (PSER) کی ویب سائٹ pser.punjab.gov.pk یا احساس راشن پورٹل (ehsaas.punjab.gov.pk) پر جانا ہوگا اور پھر اپنے 13 ہندسوں پر مشتمل شناختی کارڈ نمبر کی تفصیلات درج کریں۔
اسکے الوا مزید تفصیلات جاننے کے لیے آپ اپنے سی این آئی سی کو 8123 پر ایس ایم ایس کر کے بھی سٹیٹس چیک کر سکتے ہیں یا پھر قریبی ای خدمت مرکز جا کر مزید تفصیلات حاصل کر سکتے ہیں

آن لائن طریقہ
ویب سائٹ کرین ملاحظہ کریں: پنجاب سماجی و اقتصادی رجسٹری (PSER) پورٹل (pser.punjab.gov.pk) یا احساس راشن پورٹل (ehsaas.punjab.gov.pk) پر جائیں
اپنے 13 ہنسوں شناختی کارڈ کے نمبر کو لکھیں۔
اسٹیٹس چیک کریں: سسٹم آپکی اہلیت اور راشن کارڈ کا اسٹیٹس دکھائے گا۔
ایس ایم ایس کا طریقہ
اپنے موبائل سے 8123 پر اپنے سی این آئی سی نمبر کا ایس ایم ایس کریں۔
آپ کو جواب میں اسٹیٹس کی جانکاری مل جائے گی۔

