مریم نواز راشن پروگرام رجسٹریشن 2026
میں اج اپ کو ایک نئی خوشخبری دینے رہا ہوں کہ اپ نے سب سے پہلے مریم نواز راشن پروگرام رجسٹریشن 2026 میں تعارف جانیے یہ صرف غریب خواتینوں کے لیے بنایا گیا ہے اور اس میں بچے بھی شامل ہیں جو کہ اپنی ضرورت کی چیزیں پوری کر سکتے ہیں مریم نواز کا راشن پروگرام جو “نگہبان رمضان پیکج” کے نام سے شروع ہوا تھا اپ نے سب سے پہلے رجسٹریشن کے لیے متعلقہ یونین کونسل ہیلپ ڈیسک، ڈپٹی کمشنر آفس، اسسٹنٹ کمشنر آفس، اور آن لائن پورٹل pser.punjab.gov.pk کے ذریعے ممکن ہے اور اگر اپ کو پریشانی کا سامنا کر رہے ہیں تو اپ کے لیے ہیلپ لائن 080002345 رابطہ کر سکتے ہیں اور یہ پروگرام رمضان کے لیے بنایا گیا ہے، اب آپ کو اس کی تازہ ترین صورتحال اور جاری منصوبوں کی معلومات کے لیے پنجاب حکومت کے آفیشل ذرائع یا مقامی انتظامیہ سے رابطہ کرنا ہوگا۔

مریم نواز راشن پروگرام رجسٹریشن 2026 میں یہ ہے
- یونین کونسل: اپنے علاقے میں قائم ہیلپ ڈیسک پر جائیں
- ضلعی انتظامیہ: ڈپٹی کمشنر یا اسسٹنٹ کمشنر آفس سے رابطہ کریں
- آن لائن پورٹل: pser.punjab.gov.pk پر وزٹ کریں
- ہیلپ لائن: 080002345 پر کال کریں
اہم نوٹ: یہ صرف معلومات نگہبان رمضان پیکج کے لیے ہیں اور اگر آپ راشن پروگرام میں دلچسپی رکھتے ہیں تو پنجاب حکومت کے حالیہ اعلانات اور جاری منصوبوں کی تصدیق کے لیے مقامی انتظامیہ سے رابطہ کریں یا متعلقہ ویب سائٹ چیک کریں اور پروگرامز کی نوعیت اور رجسٹریشن کے طریقے بدل سکتے ہیں

