شناختی کارڈ میں پیسے چیک کرنے کا طریقہ 2026

شناختی کارڈ میں پیسے چیک کرنے کا طریقہ 2026

اج اپ کو خوشخبری بتانے جا رہا ہوں کہ شناختی کارڈ میں پیسے چیک کرنے کا طریقہ 2026 میں چیک کرنا بہت اسان ہے ہو گیا ہے اور اب میں اپ کو سمجھانے جا رہا ہوں کہ عام طور پر 8171 نمبر پر ایس ایم ایس بھیج کر یا 8171 ویب پورٹل کے ذریعے بھی چیک کر سکتے ہیں

اور جہاں آپ اپنے شناختی کارڈ نمبر کا اندراج کر کے اپنی بینظیر انکم سپورٹ پروگرام یا احساس کی قسط کی تفصیلات جان سکتے ہیں اور مزید اپ کو دو اسان طریقوں کے ذریعے سمجھانے جا رہا ہوں وہ اپ پڑھ کر عمل کر سکتے ہیں.

شناختی کارڈ میں پیسے چیک کرنے کا طریقہ یہ ہے

ویب پورٹل کا طریقہ کار: 8171 ویب پورٹل پر جائیں، وہاں اپنا شناختی کارڈ نمبر درج کریں اور ویب پورٹل پر آپ کی قسط کی صورتحال دکھائی جائے گی. 

ایس ایم ایس کا طریقہ کار: اپنے موبائل سے اپنا 13 ہندسوں کا شناختی کارڈ نمبر لکھ کر 8171 پر بھیج کر جواب کا انتظار کریں.

شناختی کارڈ میں پیسے چیک کرنے کا طریقہ

اہم نکات

یہ طریقہ کار عام طور پر بینظیر انکم سپورٹ پروگرام اور احساس پروگرام کی مالی امداد چیک کرنے کے لیے استعمال ہوتا ہے.

اپنے شناختی کارڈ کی معلومات کو درست اور اپ ڈیٹ رکھنا ضروری ہے تاکہ آپ کو بروقت امداد ملتی رہے.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *