بینظیر انکم سپورٹ پروگرام 8171 پیسے چیک کرنے کا طریقہ 2026 اور اس کی تفصیل
میں اپ کو ایک نئی اپڈیٹ دینے جا رہا ہوں کہ سب سے پہلے بینظیر انکم سپورٹ پروگرام 8171 پیسے چیک کرنے کا طریقہ 2026 میں بہت آسان ہے اور میں اپ کو دو با اسان طریقے بتانے جا رہا ہوں جس کے ذریعے اپنے پیسے چیک کر سکتے ہیں اور ان میں سے پہلا طریقہ یہ ہے کہ اپ نے اپنا 13 ہندسوں والا شناختی کارڈ نمبر کو 8171 پر ایس ایم ایس کریں
اس کا دوسرا طریقہ یہ ہے کہ اپ نے سب سے پہلے آفیشل ویب پورٹل 8171.bisp.gov.pk پر جا کر اپنا CNIC درج کریں اور سبمٹ (Submit) پر کلک کر کے آپ کو اپنی اہلیت اور ادائیگی کی موجودہ صورتحال کا فوری پتہ چل جائے گا اور اس کا مزید تفصیل کے ساتھ نیچے بتایا گیا ہے اس کو پڑھ کر عمل کر سکتے ہیں
بینظیر انکم سپورٹ پروگرام 8171 پیسے چیک کرنے کا طریقہ 2026 میں یہ ہے
- اپنے کمپیوٹر یا موبائل ویب پورٹل کو کھولو
- “8171 ویب پورٹل” سیکشن تلاش کرو
- اپنا CNIC نمبر درج کرو
- “Submit” پر کلک کرو
اپ کے سسٹم کے اندر رجسٹریشن اور ادائیگی کی اسٹیٹس دکھائے گا


