بینظیر انکم سپورٹ پروگرام دسمبر کی نئی قسط آن لائن چیک 2025
بینظیر انکم سپورٹ پروگرام دسمبر کی نئی قسط آن لائن چیک 2025 میں نیا طریقہ یہ ہے
- آپ نے سب سے پہلے 8171.bisp.gov.pk ویب پورٹل پر جاو
- پھر اپنا شناختی کارڈ نمبر کو موجود خالی جگہ میں درج کرو
- “معلوم” کے بٹن پر کلک کرو
- آپ کی اہلیت اور ادائیگی کی صورتحال سکرین پر ظاہر ہو جائے گی
بینظیر انکم سپورٹ پروگرام نئی قسط آن لائن چیک کرنے کا دوسرا طریقہ بہت اسان ہے
- اپ نے خود کے موبائل فون پر میسج ایپ کھولیں
- پھر اپنا 13 ہندسوں والا شناختی کارڈ نمبر (بغیر ڈیشز کے) لکھیں
- میسج لکھ کر 8171 پر بھیج دیں
تقریبا کچھ دیر کے بعد آپ کو پروگرام کی طرف سے جواب میں اپنی رجسٹریشن کی حیثیت کے مطابق معلومات مل جائے گی


