احساس راشن پروگرام اہلیت چیک کرنے کا طریقہ 2026

احساس راشن پروگرام کی اہلیت چیک کرنے کا طریقہ 2026

احساس راشن پروگرام کی اہلیت چیک کرنے کا طریقہ 2026

نئی خوشخبری سنانے جا رہا ہوں کہ احساس راشن پروگرام کی اہلیت چیک کرنے کا طریقہ 2026 میں بہت آسان ہے اور ہر خواتین کو چاہیے کہ اپنا شناختی کارڈ نمبر بغیر کسی سپیس کے 8123 پر ایس ایم ایس کریں کچھ دیر کے بعد آپ کو تصدیقی میسج ملے گا جس میں راشن حاصل کرنے کے لیے ہدایت دی ہوگی اور پھر اپ یہ کوڈ آپ دکان پر دکھا کر راشن لے سکتے ہیں.

اس کا دوسرا طریقہ یہ بھی ہے کہ اپ 8171 ویب پورٹل پر جا کر اپنا شناختی کارڈ نمبر اور تصویر والا کوڈ ڈال کر بھی چیک کر سکتے ہیں اور مزید تفصیلات اس کے نیچے دی گئی ہے 

احساس راشن پروگرام کی اہلیت چیک کرنے کا طریقہ 2026

احساس راشن پروگرام کی اہلیت چیک کرنے کا طریقہ اصل یہ ہے 

  • 8171.bisp.gov.pk پر جائیں
  • پھر اپنے شناختی کارڈ نمبر اور تصویر میں دیے گئے کوڈ کو درج کریں
  • معلوم بٹن” پر کلک کریں

کچھ دیر کے بعد سکرین پر اہلیت نظر ا جائے گی پھر اپ کو بتایا جائے گا کہ اپ پیسے لے سکتے ہیں یا نہیں اگر نہیں لے سکتے تو پھر اپ نے رجسٹریشن کروانی ہوگی پھر اس کے بعد اپ اہلیت حاصل کر پائیں گے 

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *